Advertisement
Advertisement
Advertisement

جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس جمع نہیں کرنے دیتی، مرتضٰی وہاب

Now Reading:

جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس جمع نہیں کرنے دیتی، مرتضٰی وہاب
میئرکراچی

جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس جمع نہیں کرنے دیتی، مرتضٰی وہاب

مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس جمع نہیں کرنے دیتی، جماعت اسلامی نہیں چاہتی شہراپنے پیروں پر کھڑا ہو۔

میئرکراچی مرتضٰی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو مزید تفریحی سہولیات فراہم کریں گے۔ جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس جمع نہیں کرنے دیتی، جماعت اسلامی نہیں چاہتی شہراپنے پیروں پر کھڑا ہو، چاہتے ہیں شفاف طریقے سے کام کیا جائے۔

میئر کراچی نے کہا کہ کسی مافیاکونہیں چلنے دینگے، ہم مافیا کا حصہ نہیں ہیں، آنے والی نسلوں کو بہتر کراچی دینا چاہتے ہیں، جس شہر کی آبادی صحیح نہ پتا ہو وہاں کیا پلاننگ ہوگی، پانی مافیا کےخلاف کارروائی ہوتی نظر آرہی ہے۔

مرتضٰی وہاب نے کہا کہ کچھ جگہوں پرکارروائی کے بعد پانی کی قلت ختم ہوگئی، جو اچھا کام ہوا اسے نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے سراہا ہے، یہ نہیں کہتا میرے پاس اختیارات نہیں ہیں، کچرے سے سستی بجلی پیدا کرکے فائدہ عوام کو پہنچائیں گے۔

انھوں نے کہا کہ شہر میں چیلنجز ہیں اس پر کام کیا جارہا ہے، 50میگاواٹ بجلی کے منصوبے پر کام شروع کردیاہے، کراچی میں کچرے کا مسئلہ حل کریں گے، شہر کی منفی چیزوں کومثبت میں بدلنا ہوگا۔

Advertisement

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مذید کہا کہ چاہتے ہیں چیزوں کو بہتر کیا جائے، صفائی کی صورتحال کو بھی بہتر کیا جائےگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر