
فلم اینیمل کے معاوضے میں رنبیر کپورنے کتنے کروڑ کا سمجھوتہ کیا؟
بالی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی فلم اینیمل کے معاوضے میں 35 کروڑ کی کمی کر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ایک فلم کے لیے بھارتی 70 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں لیکن انہوں نے فلم اینیمل کے لیے اپنا معاوضہ آدھا کردیا ہے۔
#1stDecemberANIMALrelease@AnilKapoor #RanbirKapoor @thedeol @iamRashmika@tripti_dimri23 @imvangasandeep #BhushanKumar @VangaPranay @MuradKhetani #KrishanKumar @anilandbhanu @VangaPictures @TSeries @rameemusic @cowvala #ShivChanana @neerajkalyan_24 @sureshsrajan pic.twitter.com/EAGLNTaEy9
— Sandeep Reddy Vanga (@imvangasandeep) July 3, 2023
فلم اینیمل کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا اور فلم کے پروڈکشن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے رنبیر نے فیس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
اداکار فلم اینیمل کے لیے 30 سے 35 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے لیکن اگر فلم کامیاب ہوگئی تو فلم کے منافع میں رنبیر کپور کا حصہ بھی ہوگا۔
اس فلم کی کاسٹ میں انیل کپور، بوبی دیول ، رشمیکا مندنا اور رنبیر کپور شامل ہیں۔
حال ہی میں ریلیز ہونے والا فلم اینیمل کا ٹیزر سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ فلم اینیمل یکم دسمبر 2023 کو پوری دنیا میں پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، تامل، کناڈا اور ملیالم میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔
RANBIR KAPOOR – SANDEEP REDDY VANGA: ‘ANIMAL’ TO ARRIVE ON 1 DEC… #Animal gets a new release date: 1 Dec 2023.#RanbirKapoor #SandeepReddyVanga #BhushanKumar #MuradKhetani pic.twitter.com/NoZN4RmYl1
— taran adarsh (@taran_adarsh) July 3, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک
پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News