Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف کے انار کلی لباس کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

کترینہ کیف کے انار کلی لباس کے سوشل میڈیا پر چرچے
کترینہ

کترینہ کیف کے انار کلی لباس کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 فلم ’ٹائیگر3‘ کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب میں کترینہ کیف نے گلابی رنگ کے انارکلی لباس زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبزول کر لی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کترینہ کیف کو گلابی رنگ کے دیدہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

گزشتہ روز بالی وڈ فلم ’ٹائیگر3‘ میں کترینہ کیف کے کردار کی جھلک ریلیز کی گئی ہے۔

یش راج کے بینرتلے بننے والی فلم میں اداکارہ کترینہ کیف ایکشن سے بھرپور کردار میں نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement

اس فلم میں بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

زویا کے کردار میں نظر آنے والی کترینہ یش راج فلمز کی اسپائے یونیورس کی پہلی خاتون جاسوس ہیں۔

فلم ’ٹائیگر3‘ میں ادا کیے جانے والے کردار کے حوالے سے کترینہ نے انکشاف کیا تھا کہ فلم میں ایکشن مناظر کو شوٹ کرانے کے لیے انھیں جسمانی طورپر بہت محنت کرنی پڑی اور یہ ان کا اب تک کا چیلنجنگ کردار تھا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ ایکشن فلموں کو بہت بڑی مداح ہیں اور ’زویا‘ جیسا چیلنجنگ کردار ادا کرنا ان کا خواب تھا۔

واضح رہے فلم ’ٹائیگر3‘ 12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر