Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا فلسطین کےلیے وہی مؤقف ہےجوقائداعظم کاتھا، مولاناطاہراشرفی

Now Reading:

پاکستان کا فلسطین کےلیے وہی مؤقف ہےجوقائداعظم کاتھا، مولاناطاہراشرفی

پاکستان کا فلسطین کےلیے وہی مؤقف ہےجوقائداعظم کاتھا، مولاناطاہراشرفی

مولانا طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا فلسطین کےلیے وہی مؤقف ہےجوقائداعظم کاتھا۔ فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

اسلامی ممالک میں تاریکینِ وطن امور پرنمائندہ خصوصی مولانا طاہراشرفی نے بول نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی صورتحال ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، فلسطین کے معاملے پرعالم اسلام کو ایک جگہ لائیں۔

مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہے ہر صورتحال جنگ بندہو، فلسطین آزاد ہو، فلسطین میں جاری جنگ بند ہونی چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر پاکستان کا ایک ہی مؤقف ہے، فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، پاکستان کا فلسطین کےلیے وہی مؤقف ہےجوقائداعظم کاتھا، ہم ہرطرح سے اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی نے مذید کہا کہ وزیراعظم اورآرمی چیف کےحکم پرامدادی سامان کاجہازمصر پہنچا، امید ہے اگلے48گھنٹے میں اچھی پیشرفت ہوگی، ہماری کوشش ہےجوکام ہم کررہےتھےاسےمزیدبہتراندازمیں کریں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے ہم سرخرو ہوں گے، کوشش ہوگی پاکستانیوں کو اعتماد کی فضا دیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل ہوں، کوشش ہےجو کام کررہے تھے اسے مزید بہتر کیا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر