Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاض، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

Now Reading:

ریاض، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔

عرب میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے ریاض پہنچے اور انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

سعودی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صنعا پہنچنے پر ریاض ریجن کے نائب امیر نے ان کا استقبال کیا۔

اس سے قبل جمعرات کو اسرائیل کے دورے کے دوران سنک نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اور وزیر اعظم بیجامین نیتن یاہو سے ملاقات کی تھی۔

رشی سنک نے کہا کہ لندن اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے جبکہ حماس کے حملے کے بعد غزہ تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رسائی کا بھی مطالبہ کرتا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر پاکستان میں کارروائی کا ذکر چھیڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر