Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ”مشن رانی گنج“ نے 15 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر لیا

Now Reading:

فلم ”مشن رانی گنج“ نے 15 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر لیا
فلم ”مشن رانی گنج“

فلم ”مشن رانی گنج“ نے 15 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر لیا

 فلم ”مشن رانی گنج“ نے اب تک 15.6 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلم مشن رانی گنج نے ریلیز کے پہلے دن 2.8 کروڑ، دوسرے دن 4.8 کروڑ، تیسرے دن 5 کروڑ اور چوتھے دن 1.50 کروڑ جبکہ پانچویں دن 1.5 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

Advertisement

ہدایت کار ٹینو سریش دیسائی کی فلم مشن رانی گنج میں اکشے کمار کے ساتھ پرینیتی چوپڑا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

 اس فلم میں اکشے نے بھارت کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ گل کا کردار بڑی مہارت سے ادا کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

Advertisement

 ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ جنہوں نے سال 1989 میں رانی گنج میں کوئلے کی ایک کان میں پھنسنے والے 65 افراد کوبچایا تھا جو سیلاب سے بچ جانے کے بعد کوئلے کی کان میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے تھے۔

ایک دور تھا کہ اکشے کمار باکس آفس پر ہٹ فلموں کے لیے مشہور تھے لیکن اب اداکار کو شائقین کو سینما گھروں تک لانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

واضح رہے اکشے کی فلم ”او ایم جی 2“ کو شائقین نے کافی پسند کیا تھا مگر اداکار کی ہٹ فلموں سے اگر اس کا موازنہ کیا جائے تو اس کو بھی خاص پذیرائی نہ مل سکی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر