Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز احمد قومی ٹیم کی قیادت کے لیے اچھا آپشن ہے، عبدالرزاق

Now Reading:

سرفراز احمد قومی ٹیم کی قیادت کے لیے اچھا آپشن ہے، عبدالرزاق

عبدالرزاق

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کے لیے اچھا آپشن قرار دیا۔ 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کے بعد کچھ کھلاڑیوں کو آرام دینا چاہیے اور اگر ٹیم کی قیادت تبدیل کرنا ہے تو سرفراز احمد سے بہتر اور کوئی نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے کہا ہمارے پاس اچھے کھلاڑی موجود ہیں، ضروری نہیں جس کی ایوریج اچھی ہو اسے کپتان بنادیا جائے، سرفراز ٹیسٹ میچز کے لیے اچھا آپشن ہے، ورنہ رضوان کو بھی کپتان بنایا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ شان مسعود بھی ایک اچھا آپشن ثابت ہوسکتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں عبدالرزاق نے کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے بہت کچھ سیکھنا چاہیے، ہمیں اب ان دونوں ٹیموں کی طرز کی کرکٹ کھیلنی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر