Advertisement
Advertisement
Advertisement

بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل

Now Reading:

بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل
بپاشا

بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئیں۔

 حال ہی میں اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بیٹی کے ہمراہ کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو اپنی بیٹی سے باتیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Pic courtesy: Bipasha Basu Instagram

 آج کل بپاشا باسو اپنی بیٹی دیوی کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ وہ بڑے پردے سے بھی دور ہیں۔

Advertisement

بپاشا اور کرن سنگھ گرور کی پہلی ملاقات 2015 کی فلم آلون کے سیٹ پر ہوئی تھی جس کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔

Pic courtesy: Bipasha Basu Instagram

30 اپریل 2016 کو بپاشا نے اداکار کرن سنگھ گروور سے شادی کی تھی۔

واضح رہے اس جوڑی کے ہاں 12 نومبر 2022 کو بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔ بپاشا باسو کے کیریئر کے حوالے سے بات کی جائے تو اداکارہ نے بطور ماڈلنگ اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور 2001 میں اپنی پہلی فلم اجنبی سے ڈیبیو کیا۔

 اداکارہ نے  ہندی فلم انڈسٹری میں صرف اور صرف اپنی محنت کے بل بوتے پر جگہ بنائی۔

 اداکارہ نے متعدد زبانوں میں 50 سے زیادہ فلموں میں کام کیا جن میں فلم راز سمیت جسم، رودرکش، برسات، اپاہرن، نو انٹری، اور بہت سی فلمیں اداکارہ کی وجہ شہرت بنیں۔

Advertisement

 واضح رہے بپاشا نے 2013 میں تاریخی رومانوی فلم دی لورز سے ہالی وڈ میں بھی قدم رکھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر