پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسدعمر اورفواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزکو سماعت کیلئےمقررکردیا۔
تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ٹی آئی اور دیگر پارٹی رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز پر الیکشن کمیشن کا چار رکنی بنچ 24 اکتوبرکو سماعت کرے گا۔
چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف تو ہین الیکشن کمیشن کیسز سماعت کیلئے مقرر
اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف بھی کیسز سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ 24 اکتوبر کو کیسز پرسماعت کرے گا
براہ راست دیکھیں:https://t.co/kGi5LWBrA5#BOLNews #ChairmanPTI pic.twitter.com/lyJGi4ye8A— BOL Network (@BOLNETWORK) October 19, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیسز میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
