
ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری
سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید یوسف رضا گیلانی ہمارا نیشنل ایکشن پلان تمام جماعتوں سے مل کر تیار کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف سیاستدان ہیں ہر سیاستدان کو لیول پلاننگ فیلڈ ملنی چاہیے، حلقہ بندیوں پر اگر کسی کو اعتراض ہو گا تو وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتا ہے، جب میں وزیراعظم بنا تو دہشتگردی اور انتہا پسندی تھی، ہم نے قبائل سے بات چیت کی آپریشن بھی شروع کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ان علاقوں کے مہاجرین کو انکے علاقوں میں واپس منتقل کیا جائے، افغانستان کے 3.5 ملین مہاجرینِ ابھی تک یہاں ہیں، انہیں سب کچھ دیا گیا ہے، ہمارا نیشنل ایکشن پلان تمام جماعتوں سے مل کر تیار کیا گیا ہے، ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں پاکستان کا چہرہ مجروح نہیں ہونے دیں گے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے صرف اعتراض کیا، باقی کسی نے جنوری میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے اعتراض نہیں کیا، پرائم منسٹر جس کے خلاف عدم اعتماد آچکا وہ صدر پاکستان کو ایڈوائس نہیں کر سکتا، سائفر کا فیصلہ عدالت کرے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News