Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

Now Reading:

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد
اسلحے

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

کراچی: سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے تین ماہ کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز اور پولیس کے جوانوں اور رجسٹر سیکیورٹی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈز کو دوران ڈیوٹی اسلحہ اٹھانے کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اسلحے کی نمائش کرنے والوں خلاف قانونی کارروائی ہوگی، تاہم محکمہ داخلہ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے پر سندھ بھر کے تھانے قانونی کارروائی کرنے کے مجاز ہوں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر