عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شیخ رشید کا آر آئی سی ایمرجنسی میں ابتدائی طبی معائنہ کیا گیا، انہیں سینے میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نےشیخ رشید احمد کو مختلف ٹیسٹ کروانے کی تجویز دی ہے، شیخ رشید کو اسپتال میں صبح تک انڈر آبزرویشن رکھا جائے گا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شیخ رشید کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ہیں رپورٹس آنے پر ڈاکٹر داخل یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
