Advertisement
Advertisement
Advertisement

تارا ستاریہ نے سیاہ لباس پہن کر فینز کی توجہ حاصل کر لی

Now Reading:

تارا ستاریہ نے سیاہ لباس پہن کر فینز کی توجہ حاصل کر لی
تارا

تارا ستاریہ نے سیاہ لباس پہن کر فینز کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی اداکارہ تارا ستاریہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Tara Sutaria exudes beauty in a black body-hugging maxi dress

 اداکارہ کی وائرل ہونے والی تصاویرمیں انہیں شولڈر لیس لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تارا ستاریہ 19 نومبر 1995ء کو ایک زرتشتی پارسی خاندان میں پیدا ہوئی، اداکارہ کی ایک جڑواں بہن بھی ہے۔

Advertisement

دونوں بہنوں نے اسکول آف کلاسیکل بیلے اینڈ ویسٹرن ڈانسز، رائل اکیڈیمی آف ڈانس برطانیہ اور دی امپیریل سوسائٹی فار ٹیچرز آف ڈانسنگ برطانیہ سے کلاسیکل بیلے سے جدید رقص اور لاطینی امریکی رقص میں تربیت حاصل کی ہے جبکہ اداکارہ تارا سوتاریہ نے سینٹ اینڈریو کالج آف آرٹس، سائنس اینڈ کامرس سے ماس میڈیا میں بیچلر ڈگری بھی حاصل کی۔

تارا سات برس کی عمر سے ہی ایک پیشہ ور گلوکارہ ہے جو اوپیراؤں اور مختلف مقابلوں میں گاتی رہی ہیں۔

Tara Sutaria exudes beauty in a black body-hugging maxi dress

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2010ء میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے ڈزنی انڈیا کے بگ بڑا بوم سے کیا اور سٹکام کے دی سوٹ لائف آف کرن اینڈ کبیر اور اوئے جیسی فلموں سے کامیابی حاصل کی۔

اداکارہ نے فلمی سفر کا آغاز 2019ء میں اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے کیا جس کے پروڈیوسر کرن جوہر تھے اور اس فلم میں ٹائیگر شروف اور اننیا پانڈے جیسے ستارے بھی شامل تھے۔

Tara Sutaria exudes beauty in a black body-hugging maxi dress

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر