Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوناکشی کی بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو وائرل

Now Reading:

سوناکشی کی بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو وائرل
سوناکشی

سوناکشی کی بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو وائرل

 بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی مبینہ بوائے فرینڈ اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوناکشی اور ظہیر اپنی ڈیٹنگ کی خبروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

گزشتہ دنوں وائرل ہونے والی ویڈیو میں سوناکشی کو ظہیر کے ساتھ ڈنر ڈیٹ سے واپسی پر ایک ساتھ دیکھا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

ویڈیو پر صارفین کی جانب سے اس جوڑی کی خوبصورتی کے حوالے کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ یہ دونوں ایک ساتھ کتنے اچھے لگتے ہیں۔

کافی عرصے سے ان دونوں کی گہری دوستی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے دونوں کی جانب سے فلحال کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

تاہم دونوں کی جانب سے اکثر سوشل میڈیا پر متعدد تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی جاتی رہتی ہیں۔

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کے ساتھ مختلف مواقع پر لی گئی تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا تھا کہ کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا لیکن تم ہمیشہ مجھ پر بھروسہ کر سکتی ہو۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zaheer Iqbal (@iamzahero)

Advertisement

حال ہی میں اس جوڑے کو ہما قریشی کی سالگرہ کی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

سوناکشی اور ظہیر نے سلمان خان کی فلموں سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا۔

اداکارہ نے فلم ’دبنگ‘ جبکہ ظہیر نے فلم ’نوٹ بک‘ سے اپنےکیریئر کا آغاز کیا تھا۔

اداکارہ بہت جلد سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ہیرامنڈی اور کاکوڈا میں رتیش دیش مکھ اور ثاقب سلیم کے ساتھ کام کرنے والی ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ فلم بڑے میاں چھوٹے میاں میں بھی نظر آئیں گی۔

واضح رہے سوناکشی سنہا کو آخری بار فلم ڈبل ایکس ایل میں دیکھا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر