 
                                                      جناح ہاؤس پر حملہ و دیگر مقدمات کا جیل ٹرائل کرانے کا فیصلہ
جناح ہاؤس پرحملے کے مقدمے کا جیل ٹرائل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق کہا گیا کہ تمام ملزمان کا ٹرائل لاہور کی سینٹرل جیل میں ہوگا۔
جناح ہاؤس پر حملہ ودیگر مقدمات کا جیل ٹرائل کرانے کا فیصلہ#JinnahHouse #BOLNews pic.twitter.com/67F3UAjfkt
— BOL Network (@BOLNETWORK) October 9, 2023
پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ عسکری ٹاورپرحملے کے مقدمے کا ٹرائل بھی جیل میں ہوگا۔ تھانہ شادمان پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کا ٹرائل بھی جیل میں ہوگا۔
پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف چالان مکمل کرکے عدالت میں جمع کرا رکھے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 