Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم فائٹر کے ریلیز کے لیے الٹی گنتی شروع

Now Reading:

فلم فائٹر کے ریلیز کے لیے الٹی گنتی شروع
فائٹر

فلم فائٹر کے ریلیز کے لیے الٹی گنتی شروع

بالی وڈ کی فلم فائٹر کے ریلیز کے لیے الٹی گنتی شروع کر دی گئی ہے۔

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون ، اداکار ہریتک روشن اور سنئیر اداکار انیل کپور نے فائٹر کے پوسٹر شیئر کر دیے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by anilskapoor (@anilskapoor)

Advertisement

انسٹاگرام پر شیئر کیے جانے والے پوسٹر کے کیپشن میں اداکاروں نے بتایا کہ فلم فائٹر کے ریلیز ہونے میں صرف 100 دن باقی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hrithik Roshan (@hrithikroshan)

Advertisement

PC: Deepika Padukone Instagram

گزشتہ دنوں اداکارہ دیپیکا اور ہریتک کی اٹلی میں فلم فائٹر کے گانوں کی عکس بندی کرنے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Gz Kn (@iamgulnaazukhan)

Advertisement

 25 جنوری 2024 کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی اس ایکشن فلم کے موشن پوسٹر میں  مرکزی کرداروں کی پہلی جھلک سامنے آئی تھیں۔

سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فائٹر میں ریتک اور دیپیکا پڈوکون اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔

واضح رہے فائٹر موشن پوسٹر میں ہوا میں اڑتے ہوئے لڑاکا طیاروں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس  میں ائیر فورس بیس کے  شاٹس کیساتھ فائٹر پائلٹس دیپیکا ، ہریتک اور انیل کپور کو بھی ایک متاثر کن اوتار میں پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کرلیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر