Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں قتل عام پرعالمی انسانی حقوق کی علمبردارتنظیمیں خاموش ہیں، سراج الحق

Now Reading:

غزہ میں قتل عام پرعالمی انسانی حقوق کی علمبردارتنظیمیں خاموش ہیں، سراج الحق
سراج الحق

ہماری جدوجہد کا محور آزاد فلسطین کا قیام ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام پرعالمی انسانی حقوق کی علمبردارتنظیمیں خاموش ہیں۔ 

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ صورتحال پراقوام متحدہ کا اجلاس 21 دن بعد بلایا گیا ہے، غزہ پر زمینی حملہ شروع کردیا گیا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ خدشہ ہے حملےمیں کئی گنازیادہ فلسطینی شہیدہوچکےہیں، قتل عام پرعالمی انسانی حقوق کی علمبردارتنظیمیں خاموش ہیں، غزہ میں مساجد جلائی جارہی ہیں، اسپتالوں پربمباری جاری ہے۔

امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ جماعت اسلامی کل امیریکی سفارتخانےکےباہرغزہ مارچ کرےگی، امریکی سفارتخانےکےسامنے غزہ مارچ کیاجائےگا۔

سراج الحق نے مذید کہا کہ فلسطینی مائیں، بیٹیاں اور بہنیں ہماری طرف دیکھ رہی ہیں۔

Advertisement

ادھرغزہ میں اسرائیل نے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کردیا، صیہونی فورسز نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں اب تک 100 فلسطینی شہید اورسیکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہونے سے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ مکمل کٹ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ اسرائیلی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ؛ یادگار شہداء پر حاضری
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ آج چاند کے مدار میں پہنچے گا
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی متعدد تجاویز کا جائزہ اور منظوری، ای سی سی کا اعلامیہ
پاک سعودیہ سرمایہ کاری وفدکےدورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم اورمتحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر