Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازشریف امید کی کرن بن کر آرہے ہیں، راناثنا اللہ

Now Reading:

نوازشریف امید کی کرن بن کر آرہے ہیں، راناثنا اللہ
رانا ثنااللہ

نوازشریف امید کی کرن بن کر آرہے ہیں، راناثنا اللہ

سابق وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مایوسی میں نوازشریف امید کی کرن بن کر آرہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام ہے، 2017 میں سازش کے تحت فتنے کو لانے کیلئے حالات پید ا کیے گئے۔

راناثنا اللہ نے کہا کہ مایوسی میں نوازشریف امید کی کرن بن کر آرہے ہیں، لاہورمیں تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، پنجاب بھر سے قافلے لاہورپہنچ رہے ہیں۔ قریبی اضلاع سے قافلے 12 بجے روانہ ہو جائیں گے۔

اس حوالے سے رہنما ن لیگ عظمٰی بخاری نے بھی بول نیوزسے گفتتگو کی، کہا کہ لوگوں کویقین ہے نوازشریف کے آنےسےحالات بدلیں گے، بڑے پروگرام کےلیے انتظامات بھی بڑے ہوں گے۔

واضح رہے کہ ایف زیڈ 4525 دوبئی سے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیرسے روانہ ہوئی، فلائی دوبئی کا خصوصی طیارہ اب 2بجے دن اسلام آباد پہنچے گا۔ اسلام آباد میں ایک گھنٹا قیام کے بعد خصوصی پروازقائد مسلم لیگ ن نواز شریف کو لے کرلاہورکے لیے روانہ ہوگی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر