Advertisement
Advertisement
Advertisement

فتنےکوملک پرمسلط کرنےکےلیےنوازشریف کی حکومت کوختم کیاگیا، راناثنااللہ

Now Reading:

فتنےکوملک پرمسلط کرنےکےلیےنوازشریف کی حکومت کوختم کیاگیا، راناثنااللہ
سابق وزیرداخلہ

فتنےکوملک پرمسلط کرنےکےلیےنوازشریف کی حکومت کوختم کیاگیا، راناثنااللہ

سینئررہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فتنےکوملک پرمسلط کرنے کے لیے نوازشریف کی حکومت کوختم کیا گیا۔

لاہور میں سابق وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےنیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کاسفرجاری رہتاتوپاکستان جی20 کا ممبر ہوتا،  امید ہےعوام اپنے مینڈیٹ سے ہمیں نوازیں گے۔

راناثنااللہ نے کہا کہ سادہ اکثریت سے حکومت بنانے جارہےہیں، ن لیگ تنقید کا برا نہیں مانتی، تنقید ہمیشہ ایک دائرے میں رہ کرکرنی چاہیے، پنجاب میں120سے125 سیٹوں پرکامیابی حاصل کریں گے،

سابق وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کا عزم کیاہے، ملک کو 2018 والے دور میں لیکر جائیں گے، پنجاب میں بھرپوراندازمیں انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جیسے ہی شیڈول جاری ہوا انتخابی مہم کاسلسلہ شروع کریں گے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ آئندہ ہفتے سےپارلیمانی بورڈزکی میٹنگ کاآغاز کیاجائےگا، پنجاب میں ہرحلقےمیں ایک سے زائد امیدوار موجود ہیں، ہمیں ہرحلقے سے ایک سے زیادہ درخواستیں ملیں، الیکشن کمپئن کےحوالے سےبڑا جلسہ کریں گے۔

Advertisement

انھوں نے مذید کہا کہ ہم نے پہلے بھی کہاتھا کہ سیاست کاسب کو موقع ملناچاہیے، فتنےکوملک پرمسلط کرنےکےلیےنوازشریف کی حکومت کوختم کیاگیا۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر