Advertisement
Advertisement
Advertisement

سموگ کی بگڑتی صورتحال، لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ

Now Reading:

سموگ کی بگڑتی صورتحال، لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ
اسموگ

پنجاب میں لاہورسمیت مختلف اضلاع میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا ہے۔

لاہورمیں سمارٹ لاک ڈاؤن نفاذ کی مانیٹرنگ سیف سٹی کیمروں سے کی جائے گی، ایس پی ارتضیٰ کمیل کا کہنا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن لاہورسمیت مختلف اضلاع میں جمعرات سے اتوار تک ہو گا، جمعرات اور جمعہ کو جزوی طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔

ایس پی کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو مکمل طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جائے گا۔ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مین ایریاز کی مارکیٹس کو کلوزلی مانیٹر کیا جائے گا، لاک ڈاؤن کامیاب بنانے کے لیے سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے تمام ناکوں کی سپرویژن کی جائے گی۔

ارتضیٰ کمیل کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس اور سیف سٹی جرائم کی روک تھام کے ساتھ شہر کو خوبصورت اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے چاردن بغیرایمرجنسی کے اپنے گھروں سے باہرنہ نکلیں۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پرہمیں فالوکریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اورحالات سے باخبررہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر