Advertisement
Advertisement
Advertisement

 دفعہ 144کیخلاف ورزی کاکیس؛ فوادچوہدری کی حاظری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

Now Reading:

 دفعہ 144کیخلاف ورزی کاکیس؛ فوادچوہدری کی حاظری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور
احتساب عدالت اسلام آباد

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13جنوری کو متوقع

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں فوادچوہدری کی حاظری سےاستثنیٰ کی درخواست منظورکر لی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی۔

فواد چوہدری کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پرسماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے کی جبکہ فواد چوہدری کے وکیل ایڈوکیٹ قمر عنایت عدالت کے روبرو پیش ہوئے اورفواد چوہدری کی حاظری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکی۔

فواد چوہدری کے وکیل نے درخواست میں مؤقف اختیارکیا کہ فواد چوہدری اڈیالہ جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔۔

وکیل درخواست گزار نے استدعا کی کہ فواد چوہدری کی خاطری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے جس کے بعد ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے فواد چوہدری کی حاظری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

Advertisement

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت 23 نومبر تک ملتوی کر دی۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر