Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو اے ای، موسلادھار بارش، شارجہ میں ژالہ باری کی اطلاعات

Now Reading:

یو اے ای، موسلادھار بارش، شارجہ میں ژالہ باری کی اطلاعات

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، جبکہ شارجہ میں ژالہ باری کی اطلاعات ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ پولیس نے موسم کی خلاف ورزی پر 2000 درہم جرمانے کا انتباہ دے دیا

متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارش کے مزید بادل بننے کا امکان ہے اور بارش کا سلسلہ شام تک جاری رہ سکتا ہے.

متحدہ عرب امارات کے زیادہ تر رہائشیوں کے لئے اختتام ہفتہ کا آغاز ٹھنڈے  ابر آلود موسم کے ساتھ ہوا اور پھر دوپہر تک بارش شروع ہوگئی، بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا۔

دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی سڑکوں پر کچھ ڈرائیوروں نے موسلا دھار بارش دیکھی جبکہ امارات کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی اطلاعات ہیں۔

Advertisement

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے اورنج اور یلو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو رات ساڑھے آٹھ بجے تک غیر مستحکم موسمی حالات سے خبردار کیا ہے۔

حکام نے ملک کے زیادہ تر حصوں میں الرٹس کا احاطہ کرتے ہوئے عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ باہر نکلتے وقت اضافی احتیاط برتیں۔

موسم کی نگرانی کرنے والے اکاؤنٹ اسٹورم سینٹر نے ملک کے مختلف حصوں میں حالات کو ظاہر کرنے والی ویڈیوز کا ایک سلسلہ شیئر کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر