Advertisement
Advertisement
Advertisement

41افرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

Now Reading:

41افرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
وفاقی کابینہ

41افرادکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں 41افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی۔

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں نیب کی سفارش پر 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 29 افراد کو ای سی ایل پرڈالنے کی سفارش کی گئی۔

وزیر داخلہ سرفرازاحمد بگٹی اور وزیر مواصلات و ریلویز شاہداشرف تارڑ کے علاوہ اجلاس میں وزارت داخلہ اوردیگراداروں کے افسران نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں ای سی ایل سے متعلق مختلف نوعیت کے کیسز کا جائزہ لیا گیا، ذیلی کمیٹی نے مختلف محکموں اور اداروں کی طرف سے بھیجے جانے والے 41 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی۔

13 مختلف نوعیت کےکیسزکو ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کےعلاوہ عدلیہ کی ہدایات پر7 افراد کے نام بھی ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کی گئی۔

Advertisement

اجلاس میں نظرثانی کےلئے پیش کی گئی اپیلوں میں سے 3 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش بھی شامل ہے۔ ذیلی کمیٹی کی سفارشات حتمی منظوری کےلئے نگران وفاقی کابینہ کو ارسال کی جائیں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر