Advertisement
Advertisement
Advertisement

راجاپرویزاشرف کی پاکستان ائیرفورس کےٹریننگ ائیربیس پردہشتگردوں کےحملےکی مذمت

Now Reading:

راجاپرویزاشرف کی پاکستان ائیرفورس کےٹریننگ ائیربیس پردہشتگردوں کےحملےکی مذمت
راجا پرویزاشرف

راجاپرویزاشرف کی پاکستان ائیرفورس کےٹریننگ ائیربیس پردہشتگردوں کےحملےکی مذمت

اسپیکرقومی اسمبلی راجا پرویزاشرف نے میانوالی میں پاکستان ائیرفورس کے ٹریننگ ائیربیس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اپنے بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے میانوالی ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پرسیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے بزدلانہ کارروائیوں کا سہارا لے رہے ہیں۔

راجا پرویز اشرف نے بیان میں کہا کہ دہشتگردی اورانتہا پسندی کے واقعات میں دشمن کی ناپاک عزائم واضح ہیں، ہماری مسلح افواج دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کے جذبے کو متزلزل نہیں کر سکتی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ شیری رحمان کا میانوالی ایئربیس حملہ ناکام بنانے پرپاک فوج کے جوانوں کوخراج تحسین

Advertisement

یہ خبربھی پڑھی؛ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی گوادرمیں فوجی قافلے پرحملے کی شدید مذمت

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پرہمیں فالوکریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اورحالات سے باخبررہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر