Advertisement
Advertisement
Advertisement

توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری

Now Reading:

توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری
توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیل پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اپیل پر سماعت کی۔

چیئرمین تحریکِ انصاف کی جانب سے جونئیروکیل نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ لاہورہیں، پیش نہیں ہوسکتے جس پرعدالت نے کہا کہ توشہ خانہ کیس کی مرکزی اپیل آئندہ ہفتےسماعت کے لیے مقررکرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔

Advertisement

توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے نوٹس موصول کیا۔

ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو الیکشن کمیشن کے وکیل کو کاپی فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے شعیب شاہین عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر