
آپس میں اخوت، محبت اور مساوات کو فروغ دیں، امام کعبہ کافیصل مسجد میں خطبہ
امامِ کعبہ الشیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نےفیصل مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کی اور خطبہ دیا۔
امامِ کعبہ الشیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں جمعے کی نمازکی ادائیگی کی اورخطبہ دیتے ہوئے کہا کہ آپس میں اخوت، محبت اورمساوات کو فروغ دیں، آخرت کی بہتری کیلئے خود کو بہتر کریں۔
امام کعبہ الشیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے خطبے میں کہا کہ مسلمانوں کی مثال جسم کی مانندہے جوایک دوسرے کومضبوط کرتے ہیں، آپس میں اخوت، محبت اور مساوات کو فروغ دیں۔
اس موقع پرامامِ کعبہ نے مسلم امہ کی سلامتی، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News