
وزارت داخلہ نے آئی جی ، ڈی سی اسلام آباد کو ہٹانے کیلئے خط لکھ دیا
اسلام آباد؛ وزارت داخلہ نے آئی جی ، ڈی سی اسلام آباد کو ہٹانے کیلئے خط لکھ دیا۔
وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزارت داخلہ نے آئی جی ، ڈی سی اسلام آباد کو ہٹانے کیلئے خط لکھ دیا
الیکشن کمیشن کی ہدایات پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھا گیا
براہ راست دیکھیں:https://t.co/zszohYkvNF#BOLNews #Islamabad pic.twitter.com/2Ba4DJfGW2— BOL Network (@BOLNETWORK) November 21, 2023
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر وزرات داخلہ کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا، خط میں الیکشن کمیشن کے احکامات کا حوالہ دیا گیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی ہےکہ دونوں افسران کو فوری تبدیل کیا جائے۔ آئی جی اور ڈی سی کو عہدے سے ہٹا کرفوری رپورٹ پیش کی جائے۔
الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو چار بار تحریری حکم جاری کیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News