Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسمانی ریمانڈ کے خلاف چوہدری پرویزالہی کا سپریم کورٹ سے رجوع

Now Reading:

جسمانی ریمانڈ کے خلاف چوہدری پرویزالہی کا سپریم کورٹ سے رجوع
سپریم کورٹ

جسمانی ریمانڈ کے خلاف چوہدری پرویزالہی کا سپریم کورٹ سے رجوع

جسمانی ریمانڈ کے خلاف سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی نے سیشن جج اورہائی کورٹ کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف عدالتِ عظمٰی میں اپیل دائر کردی۔

چوہدری پرویزالٰہی نے اپیل میں مؤقف اپنایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے محکمہ انٹی کرپشن پنجاب کے کسی سے ڈسچارج کیا۔ مسجٹریٹ نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کیا ہے۔

سابق وزیراعلٰی پنجاب نے اپیل میں مؤقف اپنایا کہ سیشن جج اور لاہور ہائیکورٹ نے اپیل میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ دیا۔ جسمانی ریمانڈ کا بنیادی حقوق کے منافی ہے۔

پرویزالٰہی کی جانب سے ایڈووکیٹ عامر سعید راں نے سپریم کورٹ میں دائراپیل میں مؤقف اپنایا کہ جسمانی ریمانڈ سے جسمانی ذہنی تشدد اورزندگی کو خطرہ ہے۔ استدعا ہے کہ سپریم کورٹ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قراردے۔

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر