چیئرمین پی ٹی آئی کا190ملین پاؤنڈزکےمعاملے پرضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
نیب 190 ملین پاؤنڈزکے معاملے پرمعاملے پرچیئرمین تحریک انصاف نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے ہائی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کردی، ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔
ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ چیئرمین تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں گرفتار تھے۔ ٹرائل کورٹ نے عدم حاضری پر ضمانت خارج کردی۔
190 ملین پاونڈز اسکینڈل
چیئر مین پی ٹی آئی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع#BOLNews #ChairmanPTI pic.twitter.com/dSE9UoBDgVAdvertisement— BOL Network (@BOLNETWORK) November 24, 2023
وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ضمانت خارج کا فیصلہ برقرار رکھا۔ استدعا ہے کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر ضمانت بحال کی جائے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
