Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیری رحمان کا میانوالی ایئربیس حملہ ناکام بنانے پرپاک فوج کے جوانوں کوخراج تحسین

Now Reading:

شیری رحمان کا میانوالی ایئربیس حملہ ناکام بنانے پرپاک فوج کے جوانوں کوخراج تحسین
سینیٹرشیری رحمان

شیری رحمان کا میانوالی ایئربیس حملہ ناکام بنانے پرپاک فوج کے جوانوں کوخراج تحسین

نائب صدرپیپلزپارٹی سینیٹرشیری رحمان نے میانوالی ایئربیس حملے کو ناکام بنانے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میانوالی ایئربیس پر دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنانے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، بروقت کارروائی کرکے 9 دہشتگردوں اور ان کے عزائم کو مٹی میں ملایا گیا۔

نائب صدرپاکستان پیپلزپارٹی نے بیان میں کہا کہ ہم نے دہشگردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہیں، کل ڈی آئی خان میں پولیس وین اور پسنی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ ہوا، آج میاں والی ایئربیس پر حملہ کیا گیا جسے بہادر جوانوں نے ناکام بنایا۔

شیری رحمان نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ قابل تشویش ہے،  دہشتگردی کی لعنت کے خلاف پوری قوم اور پاک افواج متحد ہیں۔

یہ خبربھی پڑھی؛ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی گوادرمیں فوجی قافلے پرحملے کی شدید مذمت

Advertisement

یہ خبر بھی پڑھیں؛ راجا پرویزاشرف کی پاکستان ائیرفورس کےٹریننگ ائیربیس پردہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پرہمیں فالوکریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اورحالات سے باخبررہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
سندھ حکومت کا ڈینگی اور ملیریا کی ٹیسٹ فیس میں کمی کا اعلان
وزیر داخلہ سندھ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر