Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیول پلیئنگ فیلڈکارونامخالفین کی ناکامی کی طرف نشاندہی ہے، مریم اورنگزیب

Now Reading:

لیول پلیئنگ فیلڈکارونامخالفین کی ناکامی کی طرف نشاندہی ہے، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

لیول پلیئنگ فیلڈکارونامخالفین کی ناکامی کی طرف نشاندہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا مخالفین کی ناکامی کی طرف نشاندہی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو مشورہ ہے 8 فروری کوالیکشن کی تیاری کریں۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 21اکتوبرسےہماری انتخابی مہم کا آغاز ہو گیا،  11 نومبرکوہمارا جنرل کونسل اجلاس ہے، تمام صوبوں کے پارلیمان بورڈزترتیب دے دیے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ  ہم نے ہمیشہ عوام کو ریلیف دیا، اس بار بھی دیں گے، عدم برداشت ختم اورملک میں امن لانےکےلیے تیارہیں، لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا مخالفین کی ناکامی کی طرف نشاندہی ہے، 16 ماہ میں یہ جرات ن لیگ نےکی پاکستان کو ڈیفالٹ سےبچایا.

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مشورہ ہے8 فروری کوالیکشن کی تیاری کریں، عوام کو یقین ہے موجودہ حالات سے نوازشریف ہی نکال سکتےہیں، ن لیگ پھرسے ملک کی ترقی کا سفر شروع کرےگی، ہم نےپنجاب میں مفت علاج کی سہولت دی، ہم نے سیاست نہیں ملک کو ڈیفالٹ ہونےسے بچایا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں ہم الیکشن کےلیے تیار ہیں، نوجوانوں کو روزگار دینے کےلیے تیار ہیں، کسان کو کھاد اور سستی بجلی دینےکےلیےن لیگ تیار ہے، ہمارے مخالفین دوربین لگاکر بیٹھے ہوئےتھے، ملک کےچاروں صوبے سے لوگ جلسے میں آئے تھے۔

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پرہمیں فالوکریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اورحالات سے باخبررہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر