Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کی غزہ کے اسپتال میں حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

Now Reading:

اسرائیل کی غزہ کے اسپتال میں حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
ممتاز زہرا

اسرائیل کی غزہ کے اسپتال میں حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، اسرائیل کی غزہ کے اسپتال میں حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سعودی عرب میں فلسطین کے بارے میں او آئی سی سربراہ کانفرنس میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی شدید مذمت کی۔

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین اورانسانی اصولوں کے خلاف اسپتالوں حملے کررہا ہے، پاکستان اس کی مذمت کرتا ہے، اسرائیل فوج نےغزہ میں اسکولز، اسپتالوں اور آبادیوں کو نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہا کہ ڈپٹی وزیرتجارت قازقستان، افغان عبوری نائب وزیر اور پاکستان کے درمیان رواں ہفتے سہ ملکی تجارتی مذاکرات ہوئے۔ عبوری افغان نائب وزیرتجارت نے وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ پاکستان دوبارہ یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر منتخب ہوا۔

ممتاززہرا نے کہا کہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے متعدد املاک کو سیل کردیا، پاکستان اور روس کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات آج منعقد ہو رہے ہیں، پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ میں سال 2027 کے لیے منتخب ہو گیا ہے، پاکستان تمام خطوں میں رابطے قائم کرے گا۔

Advertisement

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں زمینوں پر قبضے میں مصروف ہے، بھارت نے پلوامہ میں انسانی حقوق کے محافظین کی زمینں قبضے میں لیں، پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر