Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے این ایف کا حنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا فیصلہ

Now Reading:

اے این ایف کا حنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا فیصلہ
حنیف عباسی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے حنیف عباسی کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس سے بریت کے معاملے پراینٹی نارکوٹکس فورس نے  لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کیلئے درخواست دائرکردی۔

اے این ایف نے استدعا کی کہ کیس کی تیاری اورمتعلقہ دستاویزات حاصل کرنے کیلئے مہلت دی جائے جس پررجسٹرار سپریم کورٹ آفس نے اے این ایف کو اپیل دائر کرنے کیلئے مزید چودہ روز کی مہلت دے دی۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو 18 اکتوبر کو ایفی ڈرین کیس سے بری کردیا تھا۔ ٹرائل کورٹ نے حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر