Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

Now Reading:

پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

عدالت نے سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویزالٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہورمیں سابق زیراعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے چوہدری پرویزالٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کرتے ہوئے دوبارہ 14 دسمبرکو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کو آج جوڈیشل میعاد مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے چوہدری پرویز الیی کی جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع پرآج دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر