Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمودکیخلاف سائفرکیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

Now Reading:

چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمودکیخلاف سائفرکیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری
احتساب عدالت اسلام آباد

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13جنوری کو متوقع

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفرکیس کی آج کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کو آج عدالت پیش نہیں کیاگیا، گزشتہ سماعت پر سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ملزمان کی پیشی کے حوالے سے سیکیورٹی رپورٹ جمع کروائی گئی۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت نے چیف کمشنر آفس اسلام آباد، سپرٹنڈنٹ جیل کو جیل ٹرائل کے حوالے سے انتظامات کرنے کے لیے خط لکھا۔ وزارتِ قانون، سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے خط کا جواب عدالت میں جمع کروا دیا، 28 نومبر کے آرڈر کے کی روشنی میں سائفرکیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کیے جاتےہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈائریکشن دی ہے کہ سائفرکیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی کی حاضری سے متعلق سماعت کل اڈیالہ جیل میں 9 بجے مقرر کی جاتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر