
سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد
لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس وقاص رؤف مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنادیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں حلقہ این اے 59 اورپی پی 22 تلہ گنگ کی حلقہ بندی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔
عدالت کا این اے 59 ، پی پی 22 تلہ گنگ کی حلقہ بندی پر نظر ثانی کا حکم
لاہو رہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس وقاص رؤف نے فیصلہ سنایا#BOLNews #LahoreHighCourt pic.twitter.com/1Lq3rfLOXw— BOL Network (@BOLNETWORK) December 14, 2023
جسٹس وقاص رؤف نے نے فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ بندیوں کے معاملے پر نظرِ ثانی کا حکم دیا، عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔
درخواست گزاروں میں ملک شیر افضل بٹ اوردیگر تیس سیاسی شخصیات تھیں۔ درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ یہ غیر فطری حلقہ بندیاں کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News