توشہ خانہ ٹوکیس میں بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابرستار نے ایم پی او آرڈر کے اجرا سے متعلق کیس میں فیصلہ سنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بڑا فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس ایم پی او آرڈر جاری کرنے کا اختیارہی نہیں۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس ایم پی او آرڈر کے اجراء کا اختیار نہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بڑا فیصلہ سنا دیا
براہ راست دیکھیں:https://t.co/d9lAsOIKwT#BOLNews #IslamabadHighCourt pic.twitter.com/GdLt8CrKj9— BOL Network (@BOLNETWORK) December 29, 2023
جسٹس بابرستارنے شہریارآفریدی اور شاندانہ گلزار کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تھری ایم پی کا اختیار صرف وفاقی کابینہ کے پاس ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
