Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی شخص کا جسم پر سب سے زیادہ چمچ متوازن رکھنے کا عالمی کارنامہ

Now Reading:

ایرانی شخص کا جسم پر سب سے زیادہ چمچ متوازن رکھنے کا عالمی کارنامہ
چمچ

ایرانی شخص کا جسم پر سب سے زیادہ چمچ متوازن رکھنے کا عالمی کارنامہ

ایرانی شخص نے اپنے جسم پر سب سے زیادہ چمچ متوازن رکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

ایران سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ ابوالفضل صابر مختاری نے بغیر قمیض کے اپنے جسم پر کل 88 چمچوں کو متوازن رکھ کر یہ کارنامہ انجام دیا جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔

اس سے قبل 2021 میں بھی انہوں نے 85 چمچوں سے یہ ریکارڈ بنایا تھا جواس سال انہوں نے خود ہی توڑ ڈالا۔

ابوالفضل صابر مختاری نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی جلد پر اشیاء چپکنے کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے اس منفرد ریکارڈ کو بنانے کا فیصلہ کیاتھا۔

وہ اپنی اس منفرد صلاحیت کی وجہ سے  اپنے جسم سے توانائی کو کسی بھی چیز میں منتقل کرکے اسے زیادہ سے زیادہ دیر تک اپنے جسم سے چپکائے رکھتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords)

انہوں نے بتایاکہ ان کا یہ ہنر صرف چمچوں تک محدود نہیں ہے، کوئی بھی چیز جس کی سطح متوازن ہو وہ اسے اپنے جسم سے چپکا سکتے ہیں ، جیسے کہ پلاسٹک، شیشہ، پھل، پتھر، لکڑی اور یہاں تک کہ ایک مکمل بالغ انسان بھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر