Advertisement
Advertisement
Advertisement

این اے 122 لاہورکی حلقہ بندی کیخلاف کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس

Now Reading:

این اے 122 لاہورکی حلقہ بندی کیخلاف کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس
این اے 122 لاہور

این اے 122 لاہورکی حلقہ بندی کیخلاف کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 122 لاہورکی حلقہ بندی کیخلاف کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں این اے 122 لاہورکی حلقہ بندی کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے  الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئےآئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق نے کہا کہ آئندہ سماعت تک جواب آنے دیں پھر اس معاملے کو دیکھتے ہیں، الیکشن شیڈول کا تو فی الحال امکان دکھائی نہیں دے رہا۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کرامت کی درخواست پر سماعت کی جبکہ درخواست گزارکے وکیل تیموراسلم عدالت میں پیش ہوئے۔

ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر