Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن؛ پرویزالہی سمیت 14 ملزمان کوطلبی کےنوٹس جاری

Now Reading:

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن؛ پرویزالہی سمیت 14 ملزمان کوطلبی کےنوٹس جاری
پرویز الٰہی

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن؛ پرویزالہی سمیت 14 ملزمان کوطلبی کےنوٹس جاری

عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے پرچوہدری پرویزالہی سمیت 14 ملزمان کوطلبی کےنوٹس جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں کی کرپشن اورکک بیکس وصول کرنے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران عدالت نے سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہی سمیت 14 ملزمان طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔ ریفرنس میں محمد خان بھٹی سمیت 14 ملزمان نامزد ہیں۔

احتساب عدالت کے جج زبیرشہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی جبکہ نیب پراسیکیوٹروارث علی جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔

احتساب عدالت نے ریفرنس پرمزید سماعت 20 دسمبرتک ملتوی کردی۔

Advertisement

نیب لاہورنے چوہدری پرویزالہی سمیت دیگرکے خلاف ایک ارب 23 کروڑروپے سے زائد مالیت کا ریفرنس دائرکررکھا ہے۔

نیب کی جانب سے ریفرنس میں کہا گیا کہ چوہدری پرویزالہی اور مونس الہی سمیت دیگر نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا۔ پرویز الہی نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر