Advertisement
Advertisement
Advertisement

نو مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک

Now Reading:

نو مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک

نومئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک

لاہورپولیس کی درخواست پر نادرہ نے نو اور دس مئی کے مقدمات کے اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہورپولیس نے تحریک انصاف کے 18 اشتہاری ملزمان رہنماوں کے شامل تفتیش ہوئے نہ ہونے اور انسداد دہشتگردی عدالت پیش نہ ہونے پر شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی تھی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان اے ٹی سی میں پیش ہوئے بغیر قانونی حقوق حاصل نہیں کرسکتے، شامل تفتیش ہونے تک ملزمان کے قومی شناختی کارڈز بلاک رہیں گے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اٹھارہ اشتہاری ملزمان میں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر، اسلم اقبال، کرامت کھوکھر شامل ہیں جبکہ علی امین گنڈاپور، واثق قیوم عباسی، مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ، زبیر نیازی، ملک ندیم عباس، غلام محی الدین دیوان کے شناختی کارڈ بلاک کیے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق اشتہاری ملزمان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیے جاچکے ہیں، اشتہاری ملزمان اب قومی شناختی کارڈ بلاک ہونے پر شناختی کارڈ کے ذریعے حاصل ہونے والی تمام سہولیات سے محروم رہیں گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر