Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر 19 کے لیے سابق پیسر جنید خان بولنگ کوچ تعینات

Now Reading:

انڈر 19 کے لیے سابق پیسر جنید خان بولنگ کوچ تعینات

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ کے طور پر سابق پیسر جنید خان کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل اسلام آباد ریجن کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے جنید خان نے حنیف محمد ٹرافی 2023-24 میں ٹیم کی قیادت کی تھی۔

34 سالہ کرکٹر نے 107 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور 189 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ کے بعد انڈر 19 ٹیم کو دستیاب ہوں گے، انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر میگا ایونٹ میں دستیابی سے معذرت کر لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر