Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں شہریوں کے قتل عام پر امریکا کا تشویش کا اظہار

Now Reading:

غزہ میں شہریوں کے قتل عام پر امریکا کا تشویش کا اظہار
غزہ

غزہ میں شہریوں کے قتل عام پر امریکا نے تشویش کا اظہار کر دیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا  گیا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا کہ ہم نے فوجی کارروائی کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے آگاہ کر دیا ہے۔

جان کربی نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کے قتل سے متعلق ہمیں تحفظات تھے اور ہم نے ان خدشات کا اظہار کردیا ہے۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر غزہ کو بچوں کا قبرستان  قرار دے چکے ہیں۔

Advertisement

یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے جبکہ ہر روز 420 سے زائد بچے اسرائیلی بمباری سے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔

غزہ  میں 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 6 ہزار سے زائد فلسطینی بچوں سمیت 18 ہزار سے زائد شہری شہید  ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر