Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویزالہی کوگرفتارکرنےکیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

Now Reading:

پرویزالہی کوگرفتارکرنےکیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری
لاہور ہائی کورٹ

پرویزالہی کوگرفتارکرنےکیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

لاہورہائی کورٹ نے پرویزالہی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔

عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ بحال رکھے، تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اسلام آباد کو تحریری حکم نامےکی کاپی ارسال کی جائے، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اسلام آباد اس معاملے پرعدالتی معاونت کے لیے کوئی افسرمقررکرے۔ شک ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو دائرہ اختیار کا غلط مشورہ دیا گیا۔

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کے بار بار وارنٹ گرفتاری اور ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے، دونوں افسران عدالت پیش نہ ہوئےاورنہ ہی کوئی جواب دیا۔

جسٹس سلطان تنویراحمد نے قیصرہ الہی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، مزید سماعت 18 دسمبر کوہوگی۔

اس سے قبل لاہور ہاٸیکورٹ میں سابق وزیراعلٰی پنجاب کوکرپشن کےمقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلےکوکالعدم قراردینےکے معاملے پرچوہدری پرویزالہی کی سنگل بنچ کے فیصلے کےخلاف اپیل کی سماعت بھی ہوئی۔

Advertisement

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چویدری کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے سماعت کرتے ہوئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کر لیے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے پیش نہ ہونے پرسماعت اگلے سال 15 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر