Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا پرتھ ٹیسٹ کے دوران جوا کمپنیوں کے اشتہارات کا نوٹس

Now Reading:

حکومت کا پرتھ ٹیسٹ کے دوران جوا کمپنیوں کے اشتہارات کا نوٹس

نگران حکومت نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے دوران جوئے کی کمنپیوں کے اشتہارات پر مختلف اداروں کو نوٹس جاری کردیا۔ 

منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کی جانب سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران سیروگیٹ ورچوئل ایڈورٹائزنگ کا نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی، پی ٹی وی اور پیمرا سمیت کئی اداروں کو جاری کردیا۔

منسٹری کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی پابندی کی باوجود ٹی وی پر بیٹنگ کمپنیز کے لوگو کیوں آن ائیر گئے، اس معاملے کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

خیال رہےکہ پاکستان میں سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ اور جوئے کی کمپنیوں پر پابندی ہے۔

پرتھ ٹیسٹ میں میدان میں کوئی اشتہار چھپا ہوا نہیں تھا تاہم پاکستان میں سرکاری ٹی وی پر میچ کی نشریات میں جوئے کی کمپنیوں کے  ورچوئل اشتہار نظر آئے۔ یعنی سافٹ ایئر کے ذریعے ان اشتہارات کو ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔

Advertisement

منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس میں پی ٹی وی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو سختی سے پابندی پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر