Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف سیکریٹری پنجاب کوسانحہ جڑنوالہ کےمتاثرین کی درخواست کاجلد فیصلہ کرنےکی ہدایت

Now Reading:

چیف سیکریٹری پنجاب کوسانحہ جڑنوالہ کےمتاثرین کی درخواست کاجلد فیصلہ کرنےکی ہدایت
لاہور ہائی کورٹ

چیف سیکریٹری پنجاب کوسانحہ جڑنوالہ کےمتاثرین کی درخواست کاجلد فیصلہ کرنےکی ہدایت

لاہورہائیکورٹ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو سانحہ جڑنوالہ کے متاثرین کی درخواست کاجلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی.

تفصیلات کے مطابق سانحہ جڑانوالہ کے متاثرین کو معاوضہ جات کی عدم ادائیگی کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی، لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کی جس میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ستار ساحل کی جانب سے درخواست مسترد کرنے کی استدعاکی گئی۔ انہوں نے کہاکہ حکومتی گرانٹ کےحوالے سے درخواست کے ہمراہ کوئی دستاویزی ثبوت لف نہیں کیاگیا۔

درخواست گزارگاسپل بائبل فیلوشپ چرچ کےوکیل شہباز سرویہ نے دلائل دیے، کہاکہ جڑانوالہ سانحہ میں متاثرہ اقلیتوں کی قیمتی املاک اوراشیاء خاکستر ہوئیں۔ حکومتی اعلان کردہ معاوضہ کی جانچ پڑتال کےلئے متاثرین نے ڈی سی سے رجوع کیا، ڈی سی کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کومعاوضہ فراہم نہیں کیاجارہا۔

وکیل درخواست گزارنے کہا کہ استدعاہےعدالت حکومتی اعلان کردہ معاوضہ کی رقم فوری طورپر متاثرین میں تقسیم کرنے کاحکم دے جس پرہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو متاثرین کی درخواست کاجلد فیصلہ کرنے کی ہدائت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر