Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ ہوئی پائریسی کا شکار

Now Reading:

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ ہوئی پائریسی کا شکار
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ ہوئی پائریسی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ تھیٹر میں ریلیز ہونے کے چند گھنٹوں کے دوران ہی پائریسی کا شکار ہوگئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال شاہ رخ خان کی ریلیز ہونے والی آخری فلم ’ڈنکی‘ بھی مختلف ویب سائٹس پر آن لائن لیک ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ فلم ایچ ڈی کوالٹی میں آن لائن مختلف ویب سائٹس پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے جو کہ باکس آفس پر ہونے والے بزنس کے لئے متاثر کن ثابت ہے۔

باکس آفس پر شاہ رخ خان کی ڈنکی اور پربھاس کی سالار ٹکرائیں گی اور ایسے میں فلم کی اور ایسے میں پائریسی کی وجہ سے بڑی تعداد میں ٹکٹوں کی فروخت متاثر ہوسکتی ہے۔

مووی پائریسی کا مقابلہ کرنے کے لیے ماضی میں متعدد اقدامات کیے گئے ہیں تاہم ہر بار ایک  بلاک بسٹر فلم کو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement

خاص طور پر فلم کی تھیٹر میں ریلیز سے چند گھنٹے قبل سائٹ پر بڑے پروجیکٹس کے پائریٹڈ ورژن ریلیز کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں شاہ رخ خان کے علاوہ بومن ایرانی کے ساتھ تاپسی پنو، وکی کوشل، وکرم کوچر اور انیل گروور ان کے چار دوستوں کے کردار میں ہیں۔ یہ فلم ‘ڈونکی فلائٹ’ نامی ایک غیر قانونی بیک ڈور راستے کے تصور پر مبنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر