Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی عدالت نےمقبوضہ کشمیرکےمعاملے پرریاستی کرداراداکیاہے، شیری رحمان

Now Reading:

بھارتی عدالت نےمقبوضہ کشمیرکےمعاملے پرریاستی کرداراداکیاہے، شیری رحمان
شیری رحمان

بھارتی عدالت نےمقبوضہ کشمیرکےمعاملے پرریاستی کرداراداکیاہے، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیرکے معاملے پرریاستی کرداراداکیاہے۔

سابق سفیرو رہنما پاکستان پیپلزپارٹی شیری رحمان نے بول نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلےسےلگتاہےبھارت کی اعلیٰ عدالت نےخودکےمینڈیٹ سے انحراف کیا ہے، اب کوئی توقع رکھنی بھی نہیں چاہیے۔

شیری رحمان نے کہا کہ کشمیرکےحوالےسےمودی حکومت کے ریاستی مقاصدمذموم نظرآرہےہیں، مقبوضہ جموں و کشمیرپر غیر قانونی قبضےپر ٹھپہ لگادیاہے، بھارتی سپریم کورٹ نےریاستی کرداراداکیاہے۔۔

رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ یہ ریاستی کردارکہیں دنیامیں سپریم کورٹ کااعلیٰ کرداربلندنہیں کرتیں۔ مجھے لگتاہےیہ فیصلہ اعلیٰ عدالتوں کا کرداربلندنہیں کم کرتاہے، جموں وکشمیرایک عالمی تنازع ہے، جواقوام متحدہ میں بھی ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ بھارتی اداروں کا جوحال ہے پٹیشن دائرکرنا شہریوں کا حق ہے، مقبوضہ کشمیرکےجوحالات ہیں وہاں کے لوگ اور نئی نسل ہمت نہیں ہارے گی۔

Advertisement

انھوں نے مذید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے کشمیریوں کا مؤقف اور اصولی نظر آئےگا، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔

واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے 5 اگست 2019 کے سیاہ اقدام کو قانونی قرار دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر