Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر اور شاہین نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں دھوم مچادی

Now Reading:

عامر اور شاہین نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں دھوم مچادی
عامر اور شاہین نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں دھوم مچادی

عامر اور شاہین نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں دھوم مچادی

فاسٹ بولر محمد عامر اور شاہین آفریدی نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں اپنی بولنگ سے دھوم مچادی۔

قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرس کی نمائندگی کررہے ہیں جس میں دونوں کھلاڑیوں نے ایک ساتھ نئی گیند شیئر کی۔

گلف جائنٹس کے خلاف میچ میں شاہین آفریدی نے 4 اوورز کے اسپیل میں صرف 22 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں جب کہ محمد عامر نے 4 اوورز میں 27 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔

شائقین کرکٹ دونوں کھلاڑیوں کو ایک ساتھ بولنگ کرواتا دیکھ کر بہت خوش ہوئے جب کہ پاکستانی شائقین سماجی رابطے کی سائٹ پر بھی پرجوش دکھائی دیے۔

https://twitter.com/Babrazam358/status/1750168312934281416?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1750168312934281416%7Ctwgr%5E54a10751e426c72282e1c8e02e60e43c6dd38654%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.urdupoint.com%2Fdaily%2Flivenews%2F2024-01-25%2Fnews-3893291.html

خیال رہے کہ گذشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ڈیزرٹ وائپرس نے 6 وکٹوں نے کامیابی اپنے نام کی تھی جب کہ گلف جائنٹس نے پہلے بیٹںگ کرتے ہوئے 161 رنز کا ہدف دیا تھا۔

واضح رہے کہ عامر اور شاہین کے علاوہ شاداب خان اور اعظم خان بھی ڈیزرٹ وائپرس کی ٹیم کا حصہ ہیں جب کہ عماد وسیم آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر