
پاک بحریہ کی زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ
گوادر کی مقامی مارکیٹ میں ڈیزل کے گودام میں آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے پاک بحریہ کی جانب سے بھرپور معاونت کی گئی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر پاک بحریہ کی جانب سے بھرپور معاونت کی گئی۔
پاک بحریہ کے فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر آگ پر بروقت قابو پانے میں اہم کرادر ادا کیا، بروقت کارروائی کی بدولت مارکیٹ میں آگ کے پھیلاؤ پر قابو اور جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔
اہل علاقہ اور مقامی افراد نے نیول فائر ٹینڈر کی بروقت مدد پر پاک بحریہ کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News